نہاں خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - نظروں سے اوجھل جگہ، پوشیدہ یا خفیہ مقام، جیسے، خفیہ کمرہ یا تہہ خانہ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - نظروں سے اوجھل جگہ، پوشیدہ یا خفیہ مقام، جیسے، خفیہ کمرہ یا تہہ خانہ وغیرہ۔